اہم خبریںپاکستان

وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔نجی ٹی وی کے جانب سے وفاقی وزیر کی جانب سے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں سے متعلق بیان کیخلاف درخواست دائر کی گئی ،وفاقی وزیر غلام سرور خان کو کام سے روکنے کیلئے متفرق درخواست بھی دائر کی گئی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button