عمران فاروق کی بیوہ کی طبیعت ناساز،اسپتال منتقل

0 34

لندن:  ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کی س کے فیصلے کے بعدعمران فاروق کی بیوہ کو طب?عت کی ناسازی کی وجہ سے اسپتال منتقل کردیاگیا۔ڈاکٹرعمران فاروق کی بیوہ اوربچوں نے فیصلے پرمیڈیاسے بات کرنے سے گریزکیا۔ عمران فاروق کے بیٹے علی شان نے بتایا کہ والدہ والدہ شمائلہ عمران کی طبیعت ناساز ہے،انھوں نے عدالت کا فیصلہ خودسنا تھا تاہم طبیعت ناسازہونے پرانھیں اسپتال منتقل کردیاگیا ہے اور وہ لندن کیگائزاسپتال میں زیرِعلاج ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.