پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کو کتنا نقصان ہو رہا ہے؟

0

پاکستان نے 24 اپریل 2025 سے بھارت میں رجسٹرڈ اور بھارتی کمپنیوں کے زیرِ انتظام طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر رکھی ہیں، اور ہر ماہ ایک نوٹم کے ذریعے اس پابندی میں توسیع کی جاتی ہے۔

یہ میٹر متبادل راستوں (روٹ کی تبدیلی) کے باعث بھارتی فضائی کمپنیوں کو ہونے والے اندازاً اضافی اخراجات، جن میں زیادہ تر اضافی ایندھن، عملے کے اخراجات اور پرواز کے دورانیے میں اضافہ شامل ہے، کا لمحہ بہ لمحہ حساب لگاتا ہے۔ پابندی کے آغاز سے اب تک بھارتی ایئرلائنز کوکل نقصان کا تخمینہ
678.74 ملین ڈالر
6,334.64 کروڑ بھارتی روپے · 187.53 ارب روپے

Leave A Reply

Your email address will not be published.