اہم خبریںبلوچستان

کوئٹہ، تیز رفتار گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

کوئٹہ :  کوئٹہ کے ڈبل روڈ پر تیز رفتار گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔اتوار کو پولیس کے مطابق ڈبل روڈ پر علی الصبح تیز رفتار گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم کے باعث موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور گاڑی میں سوار 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ہسپتال میں زخمیوں کی طبی امداد جاری جبکہ حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔ جاں بحق شخص کی شناخت سلمان کے نام سے ہوئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button