وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
اسلام آباد۔31جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم کی قیادت میں ملکی معیشت کی بہتر سمت پر وزیرِ اعظم کو خراج تحسین پیش کیا
Comments are closed.