۔ڈی آئی جی پی لاڑکانہ کی قیادت میں رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا تسلسل جاری۔

26

*✍️از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف رینج پولیس لاڑکانہ 31 جولائی 2025.*

*۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ *
*کی قیادت میں رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا تسلسل جاری۔*

*👈کشمور پولیس کا تھانہ درانی مہر میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن,دو (02) مغوی بازیاب*
👈تفصیلات کے مطابق
ڈیڑھ ماہ قبل ہنی ٹریپ کے ذریعے *نثار پھوڑ اور سکندر کاکیپوٹو* کو اغوا کیا گیا تھا۔
👈اغوا ہونے والے افراد کچے میں مال مویشی خردینے کے جھانسے میں اغوا ہوئے تھے۔
👈آپریشن کے دوران اغواء کاروں کے ٹھکانوں کی نشاندہی پر مؤثر گھیراؤ کیا گیا، جس کے باعث ملزمان مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

* DIGP لاڑکانہ نے مغویوں کو باحفاظت بازیاب کروانے پر SSP کشمور محمد مراد گھانگھرو اور اسکی ٹیم کے لیے تعریفی اسناد دینے کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔*

Comments are closed.