تھانہ کھنہ پولیس ٹیم کا احسن اقدام !
تھانہ کھنہ پولیس ٹیم کا احسن اقدام !
شہری کی اطلاع پر تھانہ کھنہ پولیس ٹیموں نے تمام تکنیکی اور انسانی ذرائع بروئے لائے ،
گمشدہ بچوں کو قلیل وقت میں تلاش کر کے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا .
بچوں کے واپس ملنے پر والدین نے پولیس ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اسلام آباد پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے ، ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق
Comments are closed.