ڈائریکٹر جنرل گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ شاہد علی کی زیر صدارت آسان کاروبار بل کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد۔

25

گلگت

 ڈائریکٹر جنرل گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ شاہد علی کی زیر صدارت آسان کاروبار بل کے حوالے سے قائمہ کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد۔

کمیٹی نے آسان کاروبار بل کے مندرجات کا جائزہ لیا،

اِجلاس میں ڈپٹی سیکرٹری محکمہ قانون محمد شفیق، صدر گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس ضلع گلگت اشفاق احمد، ممبر گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ تہزیب الحسن نے شرکت کی

Comments are closed.