جرمن خاتون کوہ پیما کی ریسکیو مشن ۔۔۔۔
گلگت ؛ ریسکیو مشن ٹیم کے مطابق جرمن کوہ پیما ” لورا” جابحق ہوئی ہے ۔۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان
گلگت ؛ کوہ پیماؤں کی ریسکیو مشن ٹیم جب میت کو نیچے تک لائے گی تو ہمیں اطلاع کرے گی ۔۔۔ ترجمان فیض اللہ فراق
گلگت ؛ ریسکیو ٹیم جب ہم سے مزید مشن مانگے گی تو ہم ہیلی کاپٹر دوبارہ روانہ کر دیں گے ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت
Comments are closed.