دو خواتین جرمن کوہ پیما ریسکیو مشن ۔۔۔۔۔

23

گلگت ؛ حکومت نے افواج پاکستان کے تعاون سے لیلی پک پر ریسکو ٹیمیں اتار دیں ہے ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت

گلگت ؛ ہیلی کاپٹر نے کل شام لیلی پک کر سرچ آپریشن کیا تھا ۔۔ ترجمان صوبائی حکومت

گلگت ! ہیلی کاپٹر کو لیلی پک پر زندگی کے آثار نظر نہیں آئے ۔۔ ترجمان

گلگت ؛ اسلئے ماہر کوہ پیماؤں کی ٹیمیں تشکیل دے کر بزریعہ ہیلی کاپٹر چوٹی پر اتار دی گئی ہیں ۔۔ ترجمان فیض اللہ فراق

گلگت ؛ جرمنی کے تھامس ہابر اور امریکہ کے تھامس ایم۔سی کریا کو لاٹوک بیس کیمپ سے بزریعہ ہیلی کاپٹر اٹھایا گیا ہے ۔۔ ترجمان

گلگت ؛ امریکہ کے جیکسن مارویل اور عیلن روسیا کو مشہ بروم بیس کیمپ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اٹھایا گیا ہے ۔۔ ترجمان

گلگت ؛ دونوں ملکوں کے چاروں ماہر کوہ پیماؤں کی ٹیمیں تشکیل دیا ہے ۔ ترجمان

گلگت ! دونوں ٹیموں میں مقامی دو پورٹرز بھی شامل ہیں ۔۔ ترجمان

گلگت ! دونوں ٹیمیں لیلی چوٹی پر اتار دی گئی ہیں اور سرچ و ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔۔ ترجمان

گلگت ؛ شام کو خرابی موسم کی وجہ سے سرچ و ریسکیو آپریشن میں کامیابی نہ مل سکی تھی۔۔ فیض اللہ فراق

گلگت ؛ اس وقت ہیلی کاپٹر سٹینڈ بائی ہے ۔۔ فیض اللہ فراق ترجمان صوبائی حکومت

گلگت ؛ لیلی چوٹی پر اتاری گئی ماہر ٹیموں کی طرف سے کوئی اطلاع آنے پر ہیلی کاپٹر دوبارہ سروس شروع کرے گی ۔۔۔ فیض اللہ فراق ترجمان حکومت گلگت بلتستان

Comments are closed.