ایف آئی اے کراچی زون کی کاروائی

33

ایف آئی اے کراچی زون کی کاروائی

ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری

بولٹن مارکیٹ کراچی سے حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم شعیب حوالہ ہنڈی کے نیٹ ورک کے ساتھ منسلک پایا گیا

چھاپہ مار کاروائی میں ملزم سے 12 لاکھ روپے (حوالہ پیمنٹس) برآمد

ملزم سے حوالہ ہنڈی سے متعلق شواہد بشمول رسیدیں اور موبائل فون بھی برآمد کر لیے گئے

ملزم برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکا

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

ترجمان ایف آئی اے

Comments are closed.