وزیر اعظم کا وادی تیراہ کے علاقے باغ میدان میں خوارج کی فائرنگ سے بے گناہ معصوم اور پر امن شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس.

25

وزیر اعظم کا وادی تیراہ کے علاقے باغ میدان میں خوارج کی فائرنگ سے بے گناہ معصوم اور پر امن شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس.

 وزیر اعظم  نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ھدایات دیں.

وزیر اعظم کی پرامن شہریوں پر خوارج کی فائرنگ کی شدید مذمت.

دہشت گردوں کےمکروہ  عزائم ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے. وزیر اعظم

دہشت گردوں اور دہشت گردی کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے. وزیر اعظم

Comments are closed.