سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدر ی لطیف اکبرنے آغا عاشق خٹک کے بڑے بھائی بابو شوکت خٹک کی وفات پر جلال آباد میں انکے گھر جا کر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی
مظفرآباد (پی آئی ڈی)
مورخہ 27جولائی 2025
سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدر ی لطیف اکبرنے آغا عاشق خٹک کے بڑے بھائی بابو شوکت خٹک کی وفات پر جلال آباد میں انکے
گھر جا کر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنما شوکت جاوید میر ودیگربھی موجود تھے۔
Comments are closed.