صدر مملکت آصف علی زرداری کا کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کو 77ویں برسی پر زبردست خراجِ عقیدت
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کو 77ویں برسی پر زبردست خراجِ عقیدت
77 برس قبل آج ہی کے دن کشمیر کی پہلی جنگ میں کیپٹن محمد سرور شہید نے مادرِ وطن کے لیے جان کا نذرانہ پیش کیا — صدر آصف علی زرداری
قوم کو کیپٹن محمد سرور شہید کی جرات، استقامت اور عظیم قربانی پر فخر ہے — صدر آصف علی زرداری
آج کا محفوظ پاکستان ہمارے ہیروز کی عظیم
قربانیوں کا نتیجہ ہے — صدر آصف علی زرداری
پوری قوم کیپٹن محمد سرور شہید کی بہادری اور قربانی کو سلام پیش کرتی ہے — صدر آصف علی زرداری
انہوں نے اپنی جان دے کر قومی دفاع کا ناقابلِ فراموش باب رقم کیا — صدر آصف علی زرداری
شہداء کی قربانیاں ملکی دفاع اور قومی استحکام کی بنیاد ہیں — صدر آصف علی زرداری
قوم کیپٹن محمد سرور شہید کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی — صدر آصف علی زرداری
******
Comments are closed.