سعودی عرب میں خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے عمرہ زائرین کی گاڑی کو حادثہ

31

سعودی عرب میں خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے عمرہ زائرین کی گاڑی کو حادثہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا حادثہ میں 7 عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

گورنر کا ٹریفک حادثہ میں زخمی عمرہ زائرین کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

گورنر کا ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے جاں بحق عمرہ زائرین کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار

گورنر کا پسماندگان سے دلی ہمدردی کا اظہار

حادثہ انتہائی افسوسناک ہے، لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، گورنر خیبر پختونخوا

Comments are closed.