تھانہ ہمک پولیس کی بڑی کارروائی۔

18

ترجمان اسلام آباد پولیس

تھانہ ہمک پولیس کی بڑی کارروائی۔

راہزنی اور رابری کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے 03 ملزمان گرفتار۔

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی، موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا مو ٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمو یشن برامد

گرفتار ملزمان کی شناخت محمد رافع، عزیز احمد اور سیف اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے ،

گرفتار ملزمان کےخلاف تھانہ ہمک میں مقدمات درج،

ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی ائی جی اسلام آباد

منظم اور متحرک گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں،ڈی ائی جی اسلام اباد محمد جواد طارق

Comments are closed.