وزیرِاعظم کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا سیلاب سے متاثرہ دیامر کے علاقوں کا دورہ

18

وزیرِاعظم کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا سیلاب سے متاثرہ دیامر کے علاقوں کا دورہ

وزیر اعلیٰ کا تھک، نیاٹ، کھنر اور تھور کا دورہ — آفت زدہ قرار دے دیا گیا

 سیلاب متاثرین کو فوری ریلیف، خیمے و امدادی سامان فراہم کرنے کا حکم

گھروں، زمینوں اور انفراسٹرکچر کے نقصانات کا شفاف سروے اور معاوضے کی یقین دہانی

پانی، بجلی، سڑکوں اور آبپاشی چینلز کی بحالی کیلئے ایمرجنسی اقدامات کی ہدایت
غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس — تمام نالوں سے تجاوزات ختم کرنے کا فیصلہ

Comments are closed.