صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سعودی سفیر نواف بن سعید  المالکی کی ایوان صدر میں ملاقات۔

16

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سعودی سفیر نواف بن سعید  المالکی کی ایوان صدر میں ملاقات۔

ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک ۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ، تجارت، معیشت و ثقافت پر تبادلہ خیال —

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مشترکہ عقیدے اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں — صدر مملکت

دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینا دونوں ممالک کے لیے مفید ہے — صدر زرداری

سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کار دوست ماحول سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ صدر مملکت

پاکستان اور سعودی عرب عالمی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں — صدر زرداری

مشکل وقتوں میں سعودی عرب کی معاونت پر شکرگزار ہیں  — صدر مملکت

صدر مملکت کا  خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے نیک تمناؤں  کا پیغام

Comments are closed.