ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ، کوئٹہ کے لئے ٹرین سروس عارضی طور پر معطل
ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ، کوئٹہ کے لئے ٹرین سروس عارضی طور پر معطل
ڈی سی سبی میجر (ر) الیاس کبزئی کی ہدایت پر مسافروں کے لئے فوری انتظامات کیے گئے
متاثرہ ٹرینوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی
تمام مسافروں کو سرکٹ ہاؤس منتقل کر کے سہولیات فراہم کر دی گئیں۔
ڈی سی سبی
گرمی و گیسٹرو کے باعث 4 مسافر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیے گئے۔ ڈی سی سبی
تمام مریضوں کی حالت تسلی بخش، مکمل علاج جاری ہے۔
ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال
Comments are closed.