وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مستونگ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین

17

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مستونگ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر خراجِ تحسین

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد گروہ ’فتنہ الہندستان‘ کو کیفر کردار تک پہنچانا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

پاک فوج دشمن کے خلاف ہر محاذ پر بہادری سے لڑ رہی ہے، ہر قیمت چکانے کو تیار ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

میجر ضیاد سلیم اول اور سپاہی نظم حسین کی شہادت پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے، میر سرفراز بگٹی

میجر ضیاد سلیم اول نے دشمن سے فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے جان کا نذرانہ دیا، قوم ان کی قربانی کو سلام پیش کرتی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

بلوچستان کی سرزمین پر بھارتی ایما پر پھیلائی گئی بدامنی کو ہر صورت ختم کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

ریاستی طاقت سے ہر اُس گروہ کو کچلا جائے گا جو دشمن کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو، میر سرفراز بگٹی

پاکستانی قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، شہداء کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

شہداء کی قربانیاں ہمارا حوصلہ بڑھاتی ہیں اور دشمن کے لیے واضح پیغام ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

حکومت بلوچستان شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے، میر سرفراز بگٹی

Comments are closed.