اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان کی ایک اور بڑی کارروائی

16

گلگت
مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر نیٹکو کے جی ایم (ماؤنٹین فیلنگ سٹیشنز) گرفتار۔

نیٹکو فیلنگ سٹیشنز میں بدعنوانی کے الزامات پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری انکوائری کی سفارشات کے بعد، جی ایم ماؤنٹین فیلنگ سٹیشنز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا اور تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Comments are closed.