اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

19

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

اسپیکر قومی اسمبلی کا آپریشن کے دوران میجر زیاد سلیم اور سپاہی ناظم حسین کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

اسپیکر قومی اسمبلی کا میجر زیاد حسین اور سپاہی ناظم حسین کی جرات اور بہادری کو خراج عقیدت۔

بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کا انجام عبرتناک ہوگا، اسپیکر سردار ایاز صادق

سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، اسپیکر سردار ایاز صادق

قوم کو اپنے بہادر افسروں اور جوانوں پر فخر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

پاکستان کے دفاع و استحکام کے لیے جانوں کا نذرانہ دینے والے قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق

دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق

غم اور دکھ کی گھڑی میں شہداء کے اہلخانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی کی اللہ تعالی  سے شہداء کے درجات کی بلندی اور  لواحقین کو  صبر جمیل عطا فرمانے کی دعا۔

Comments are closed.