· سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا حیدرآباد کے سینئر صحافی ملک عزیز کے انتقال پر اظہار تعزیت
· سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا حیدرآباد کے سینئر صحافی ملک عزیز کے انتقال پر اظہار تعزیت
· شرجیل انعام میمن کا معروف صحافی ملک عزیز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
· ملک عزیز ایک بااصول اور پیشہ ور صحافی تھے جنہوں نے ہمیشہ حق و سچ کی ترجمانی کی، شرجیل انعام میمن
· ملک عزیز اپنی دیانتدارانہ صحافت، تحقیقی رپورٹس اور بے باک انداز تحریر کے باعث صحافتی برادری میں ایک منفرد مقام رکھتے تھے، شرجیل انعام میمن
· صحافت کے نوجوان طالب علموں کے لیے ملک عزیز مشعل راہ بھی تھے، ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شرجیل انعام میمن
· مرحوم کے اہل خانہ، دوستوں، ساتھی صحافیوں اور ادارتی عملے سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، شرجیل انعام میمن
· سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی
Comments are closed.