وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین نے ایکسین برقیات میرپور شوکت سرفراز عباسی کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا
وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین نے ایکسین برقیات میرپور شوکت سرفراز عباسی کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔پی آر او ڈاکٹر معروف حسین، چوہدری خلیل احمد، محمد شفیق چوہدری، عمران ایوب چوہدری، امانت حسین جنجوعہ اور دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔
Comments are closed.