وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو پنجاب سے سینیٹر منتخب ہونے پر مبارک باد
اسلام آباد
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو پنجاب سے سینیٹر منتخب ہونے پر مبارک باد
ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کی ماضی میں خدمات قابل تعریف ہیں۔ سردار محمد یوسف
حافظ عبدالکریم میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے قابل اعتماد ساتھی ہیں۔ سردار محمد یوسف
حافظ عبدالکریم کے ایوان بالا میں آنے سے ایوان کے وقار میں اضافہ ہو گا۔ سردار محمد یوسف
پاک سعودی تعلقات کی مضبوطی میں حافظ عبدالکریم کا اہم کردار ہے۔ سردار محمد یوسف
گزشتہ دور حکومت میں حج انتظامات کی بہتری کے لیے حافظ عبدالکریم کی خدمات قابل تعریف ہیں۔ سردار محمد یوسف
Comments are closed.