الحَمْدُ ِلله گورنمنٹ گرلزپراٸمری سکول بڑنگا میں أج پنکھے پہنچادیۓ۔

19

الحَمْدُ ِلله گورنمنٹ گرلزپراٸمری سکول بڑنگا میں أج پنکھے پہنچادیۓ۔۔۔کچھ دن پہلے میرے علم میں لایا گیاکہ بچیوں کےسکول میں 150 سے زیادہ طالبات ھیں۔۔لیکن ٹوٹل دوپنکھے ھیں۔اورپانی کانظام نہیں۔اور صرف دوکلاس روم تومیں نے ذاتی طور پہ دوپنکھے پہنچاۓ۔۔اورپانی کابندوبست ھوگیا۔۔اسکے علاوہ عنقریب کمرے بھی تیارکیۓ جاٸیں گے۔باقی ان شاء اللہ جوھوسکاتعاون جاری رھےگا۔۔دعاگو۔۔ملک عتیق الرحمن اعوان۔۔

Comments are closed.