صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی مالاکنڈ آپریشن میں 3 خوارجی دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز اور لیویز کی تعریف

23

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی مالاکنڈ آپریشن میں 3 خوارجی دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز اور لیویز کی تعریف

قوم متحد ہے، دہشتگردی کو ہر صورت ناکام بنایا جائے گا — صدرِ مملکت

ریاست دہشتگردی کے خلاف پوری قوت سے کارروائی جاری رکھے گی — صدرِ مملکت

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔ صدر مملکت

۔۔۔۔۔۔

Comments are closed.