اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاک فضائیہ کو برطانیہ میں منعقد ہونے والے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025 کے شو میں ایوارڈز جیتے پر مبارکباد۔
اسلام آباد، 20 جولائ
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاک فضائیہ کو برطانیہ میں منعقد ہونے والے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025 کے شو میں ایوارڈز جیتے پر مبارکباد۔
اسپیکر قومی اسمبلی کا پاک فضائیہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔
اسپیکر سردار ایاز صادق کا JF-17 تھنڈر بلاک سی اور C-130 کی اعلیٰ کارکردگی پر پائلٹس، ٹیکنیشنز اور قیادت کو خراجِ تحسین
پاک فضائیہ کی کامیابیاں پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کا مظہر ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
پاک فضائیہ نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا، اسپیکر سردار ایاز صادق
دشمن کے چھ طیارے مار گرانا پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
رائل ایئر شو میں پاک فضائیہ کی کامیابی قومی وقار کی جیت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان کی فضائی حدود کا دفاع باصلاحیت اور باہمت ہاتھوں میں ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی کا وطن کے محافظوں کو خراجِ تحسین، قوم کو آپ پر فخر ہے،
Comments are closed.