اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاکستان کی والی بال ٹیم کو چیمپئن بننے پر مبارکباد۔
پاکستان والی بال کا چمپین بن گیا/اسپیکر قومی اسمبلی کی مبارکباد۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پاکستان کی والی بال ٹیم کو چیمپئن بننے پر مبارکباد۔
اسپیکر قومی اسمبلی کا کوچز، ٹیم مینجمنٹ اور پوری ٹیم کو شاندار کارکردگی پر خراج تحسین۔
اسپیکر قومی اسمبلی کی والی بال ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار۔
پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی قوم کے لیے باعث فخر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
والی بال ٹیم نے ٹیم ورک، محنت اور جذبے سے فتح حاصل کی، سردار ایاز صادق
پاکستانی نوجوان کھلاڑیوں کی مختلف کھیلوں میں مسلسل کامیابیاں قابل ستائش ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے پاکستانی نوجوان ہر شعبے میں ملک کا نام مسلسل سر بلند کر رہے ہیں،اسپیکر قومی اسمبلی
ملک و قوم کا نام روشن کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
ایسی کامیابیاں نوجوانوں کے لیے حوصلہ افزائی اور رہنمائی کا ذریعہ بنتی ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
والی بال میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی کھیلوں کے فروغ کے لیے خوش آئند ہے، سردار ایاز صادق
Comments are closed.