گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پولیس کو خراج تحسین

21

ہنگو میں دہشتگردوں کے خلاف پولیس اور ٹل اسکاوٹس کا آپریشن

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پولیس کو خراج تحسین

گورنر کا آپریشن میں ڈی پی او ہنگو خالد خان، ایس ایچ او نبی خان اور دیگر زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

ڈی پی او خالد خان نے بہادری کیساتھ پولیس جوانوں کیساتھ ملکر دہشتگردوں کا مقابلہ کیا، فیصل کریم کنڈی

دہشتگردی کخلاف جنگ میں پولیس فرنٹ لائن پر مقابلہ کر رہی ہے، فیصل کریم کنڈی

Comments are closed.