صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں ابوذر شاد کی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔

19

*انتقالِ پُرملال*

*صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں ابوذر شاد کی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں۔*
*إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ*

*مرحومہ کا جنازہ 19 جولائی بروز ہفتہ، دوپہر ڈیڑھ بجے لالہ زار کالونی، مسجد ابن وقاص، بالمقابل الفتح اسٹور، جوہر ٹاؤن، لاہور سے اٹھایا جائے گا۔*

گزارش ہے کہ جنازے میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

*سوگواران*
*میاں ابوذر شاد*
و اہل خانہ

Comments are closed.