بلوچستان قلات واقعہ، ڈاکٹر فاروق ستار کا وزیراعظم پاکستان، فیلڈ مارشل، وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سے بڑا مطالبہ

21

بلوچستان قلات واقعہ، ڈاکٹر فاروق ستار کا وزیراعظم پاکستان، فیلڈ مارشل، وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سے بڑا مطالبہ۔۔۔!!!

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے پی آئی بی کالونی کے ایم سی گراؤنڈ میں قلات واقعے میں قوال برادری کے شہداء کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور بعد ازاں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کی۔۔۔!!!

اس موقع پر اراکینِ سینئر نگراں کمیٹی اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔۔۔!!!

Comments are closed.