ننکانہ صاحب:بڑا گھر کے قریب نہر کا بند ٹوٹنے کا معاملہ
ننکانہ صاحب:ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راو اور اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنائیت ، ریونیو عملہ ، ایریگیشن سمیت دیگر تمام محکمہ جات کے افسران بھی موقع پر موجود
ننکانہ صاحب:پانی کے زیادہ بہاو کے باعث نہر میں 60 فٹ چوڑا شگاف پڑا۔ترجمان ضلعی انتظامیہ
ننکانہ صاحب:ضلعی انتظامیہ نہر کا بند باندھنے کے لیے ہیوی مشینری سمیت کا استعمال کر رہی ہے۔ترجمان
ننکانہ صاحب:اسسٹنٹ کمشنرز سمیت تمام متعلقہ افسران فیلڈ میں موجود ہیں۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ
ننکانہ صاحب:ضلع بھر میں نکاسی آب آپریشن پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔ڈی سی محمد تسلیم اختر راو
بارشی پانی کا نکاس یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ




