پاکستانتازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

گورنر خیبرپختونخوا کا فائرنگ سے پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار عقیدت

گورنر کا شہداء پولیس کے لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار

گورنر کی شہداء کے درجات بلندی و پسماندگان کیلئے صبرو جمیل کی دعا

امن و امان کے قیام کیلئے پولیس شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، گورنر خیبرپختونخوا

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پولیس نے بےتحاشا قربانیاں دی ہیں، فیصل کریم کنڈی

پولیس شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، فیصل کریم کنڈی

Related Articles

Back to top button