گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری سے متعلق کانفرنس
پشاور،12جولائی 2025
گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری سے متعلق کانفرنس
برین ڈیزائنر کے زیراہتمام کانفرنس میں خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی بحیثیت مہمان خصوصی شرکت و خطاب
خیبرپختونخوا بے پناہ وسائل کے باوجود ترقی کی ڈور میں بہت پیچھے رہ گیا، فیصل کریم کنڈی
سرمایہ کاروں کو دعوت دیتا ہوں کہ صوبے کو ترقی، خوشحالی اور سرمایہ کاری کا مرکز بنانے میں میرا ساتھ دیں، فیصل کریم کنڈی
ایف پی سی سی آئی کو آئندہ ایوارڈ تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد کرنیکی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
ملک بھر کی کاروباری شخصیات کو گورنر ہاؤس آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
کانفرنس میں پیش کی جانے والی تجاویز کو متعلقہ فورمز کیساتھ اٹھایا جائے گا، فیصل کریم کنڈی
خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں،فیصل کریم کنڈی
وفاقی حکومت نے سرمایہ کار دوست پالیسیوں کے ذریعے کاروباری ماحول کو بہتر بنایا ہے، فیصل کریم کنڈی
خیبرپختونخوا کے عوام بالخصوص نوجوان طبقہ ہی اصل طاقت ہیں۔فیصل کریم کنڈی
نوجوانوں کو درست رہنمائی اور کاروباری مواقع فراہم کرنے ہوں گے، فیصل کریم کنڈی
خیبرپختونخوا کی ترقی و خوشحالی کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔فیصل کریم کنڈی
Comments are closed.