کراچی:ضلع ملیر شاہ لطیف پولیس کی بڑی کاروائی، ایس ایس پی ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ

15

کراچی رپورٹ میر علی اکبر بنگوار

کراچی:ضلع ملیر شاہ لطیف پولیس کی بڑی کاروائی، ایس ایس پی ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ

کراچی:بین الصوبائی موٹر سائیکل لفٹنگ گینگ کے کارندے گرفتار، گروہ کا سرغنہ بھی شامل، ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ

کراچی:شاہ لطیف پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے منزل پمپ کے قریب سے بین الصوبائی موٹر سائیکل لفٹنگ گروہ کے 6 کارندوں کو گرفتار کر لیا،ایس ایس پی ملیر

کراچی:گرفتار ملزمان میں غلام نبی، شہزاد عرف جونی، مجاہد، راجہ عباس، بلال اور فصی خان شامل ہیں۔ایس ایس پی ملہیر

کراچی:گرفتار ملزمان کا تعلق ایک سرگرم اور منظم موٹر سائیکل لفٹنگ نیٹ ورک سے ہے، جو اندرونِ سندھ سمیت مختلف صوبوں میں شہریوں سے موٹر سائیکلیں چھین کر فروخت کرتا تھا،ایس ایس پی ملیر

کراچی:گرفتار ملزمان شاہ لطیف سمیت مختلف تھانوں کی حدود میں ہونے والی اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں بھی ملوث ہیں۔ایس ایس ملہیر

کراچی:گرفتار گروہ کا سرغنہ غلام نبی اس نیٹ ورک کو چلا رہا تھا، جو کراچی شہر سے موٹر سائیکلیں چھینوا کر اندرونِ سندھ سمیت دیگر صوبوں میں سپلائی کرواتا تھا،ایس ایس پی ملہیر

کراچی:گرفتار ملزمان کے قبضے سے 4 موٹر سائیکلیں، پسٹل بمعہ راؤنڈز, موبائل فونز اور کیش رقم برآمد ہوئی،ایس ایس پی ملیر

کراچی:گرفتار ملزمان سے برآمد ہونے والی موٹر سائیکلوں کا ریکارڈ AVLC حکام سے چیک کیا جا رہا ہے،ایس ایس پی ملہیر

کراچی:ملزمان کا مزید کریمنل ریکارڈ مختلف تھانوں سے حاصل کیا جارہا ہے،ایس ایس پی ملیر

کراچی:پولیس کی جانب سے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملہیر

Comments are closed.