ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ کا ڈیجیٹل لائبریری اور کلچر کمپلیکس کے زیر تعمیر عمارتوں کا تفصیلی دورہ
قلات 11 جولائی2025: ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ کا ڈیجیٹل لائبریری اور کلچر کمپلیکس کے زیر تعمیر عمارتوں کا تفصیلی دورہ ۔ ڈپٹی کمشنر نے عمارتوں کے کام کا معیار چیک کیا
ڈپٹی کمشنر نے محکمہ مواصلات و تعمیرات کی ذمہ داران کو ہدایات جاری کرتے ہوے کہا کہ ٹیھکدار کو پابند کریں کہ ایک ہفتے کے اندراندر لائبریری کے عمارت کاکام مکمل کریں تاکہ لائبریری کو علاقے کے طلباء کے مطالعے کے لیئے فعال بنایا جاسکے۔
Comments are closed.