بلوچستان کے علاقہ ژوب میں بس سے 9 مسافروں کا شناخت کیبعد قتل
بلوچستان کے علاقہ ژوب میں بس سے 9 مسافروں کا شناخت کیبعد قتل
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی بیگناہ مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت
گورنر خیبرپختونخوا کا دلخراش واقعہ پر دلی رنج و غم کا اظہار
گورنر کا مقتول محنت کش مسافروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار
غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، فیصل کریم کنڈی
بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے معصوم لوگوں کا ناحق خون بہا کر سفاکیت و درندگی کا مظاہرہ کیا، فیصل کریم کنڈی
واقعہ انسانیت دشمن اقدام اور بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنیکی مزموم سازش ہے، فیصل کریم کنڈی
Comments are closed.