اے این ایف کے زیر اہتمام رسالپور میں منشیات تلف کرنے کی مرکزی تقریب۔

17

اے این ایف کے زیر اہتمام رسالپور میں منشیات تلف کرنے کی مرکزی تقریب۔

ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔

تقریب میں سول، عسکری، قانون نافذ کرنے والے اداروں، طلباء اور میڈیا کی بھرپور شرکت

بین الاقوامی تنظیموں اور ڈرگ لیزان افسران کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت۔

منشیات کا خاتمہ قومی و عالمی اشتراک سے ہی ممکن ہے۔
ڈی جی اے این ایف

منشیات صرف غیر قانونی نہیں، انسانی زندگی اور معاشرے کے لیے مہلک خطرہ ہے۔
ڈی جی اے این ایف
خیبر پختونخوا اور نارتھ زون میں ضبط شدہ 12.647 میٹرک ٹن منشیات اور 973.75 لیٹر شراب تلف کی گئی۔

سال 2024 میں اے این ایف نے 176.412 میٹرک ٹن منشیات و کیمیکلز ضبط کیے۔

2025 کے دوران اب تک 77.641 میٹرک ٹن منشیات و کیمیکل کی ضبط کیے گئے۔
ڈی جی اے این ایف

منشیات سے پاک پاکستان کے لیے “ایک قوم، ایک منزل” کے وژن کا اعادہ۔

تقریب کے اختتام پر ڈی جی اے این ایف نے معاشرے کے تمام طبقات سے اپیل کی کہ وہ اے این ایف کے ساتھ مل کر اس قومی فریضے میں بھرپور کردار ادا کریں۔

Comments are closed.