سبی (کولپور) ۔ ڈی سی سبی کی گاڑیوں پر قبضے کی خبر جھوٹی ہے

18

سبی (کولپور) ۔ ڈی سی سبی کی گاڑیوں پر قبضے کی خبر جھوٹی ہے

میں خیر خیریت سے اپنے گھر میں موجود ہوں، ڈی سی سبی جہانزیب شیخ

گاڑیوں پر حملے کا کوئی واقعہ اگر ہوا بھی ہے تو ہمارے گزر جانے کے بعد ہوا ہوگا ،ڈی سی سبی

سوشل میڈیا پر میرے متعلق چلنے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں،ڈی سی سبی

Comments are closed.