گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اے این پی کے رہنما مولانا خان زیب کو فائرنگ کا نشانہ بنانے کی مذمت 

18

ضم ضلع باجوڑ میں اے این پی رہنما پر فائرنگ کا واقعہ

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اے این پی کے رہنما مولانا خان زیب کو فائرنگ کا نشانہ بنانے کی مذمت

گورنر خیبر پختونخوا کا فائرنگ سے مولانا خان زیب سمیت دو افراد کے جاں بحق ہونے پرافسوس کا اظہار

گورنر کی جاں بحق افراد  کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

 گورنر کی جاں بحق افراد کی معفرت اور پسماندگان کے لیے صبر وجمیل کی دعا

سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، فیصل کریم کنڈی

المناک واقعہ پر اے این پی قیادت و کارکنوں اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کرتا ہوں، فیصل کریم کنڈی

Comments are closed.