بھاگناڑی : افسوسناک دکھ بھری خبر

24

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

بھاگناڑی : افسوسناک دکھ بھری خبر

بھاگناڑی کے نوجوان لیویز اہلکار خالد حسین کلواڑ حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے ہیں۔

دعائے مغفرت کی اپیل کیجاتی ہے

نماز جنازہ و تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Comments are closed.