صدر آصف علی زرداری نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا
صدر آصف علی زرداری نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا
مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال بے قابو ہو سکتی ہے، لاکھوں معصوم جانوں کو خطرہ ہے – صدرِ مملکت آصف علی زرداری
تمام فریقین زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں – صدر آصف علی زرداری
صدر نے فریقین کو پرامن راستہ، مکالمہ اور سفارت کاری اپنانےکی ضرورت پر زور دیا۔
مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن اور استحکام کے لیے مکالمہ ضروری ہے – صدرِ مملکت آصف علی زرداری
عالمی برادری بحران کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرے – صدر آصف علی زرداری
خطے کے استحکام اور عوام کی بھلائی کے لیے عالمی کوششیں ناگزیر ہیں – صدرِ مملکت آصف علی زرداری
Comments are closed.