گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جی ایم نارتھ واٹر مینجمنٹ واپڈا انجنیئر مجاہد تنویر احمد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جی ایم نارتھ واٹر مینجمنٹ واپڈا انجنیئر مجاہد تنویر احمد کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
ملاقات میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی بھی موجود تھے
ملاقات میں چشمہ لفٹ کینال ڈی آئی خان منصوبہ کی پیش رفت پر گفتگو کی گئی
گورنر خیبر پختونخوا کو جی ایم واپڈا نارتھ واٹرمنیجمنٹ نے منصوبہ کے ڈیزائن اور پیش رفت سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی
چشمہ لفٹ کینال صوبہ کی ترقی کا اہم ترین منصوبہ ہے، گورنر خیبر پختونخوا
منصوبہ کے جلد افتتاح کو یقینی بنانے کے لیئے تیزی سے کام مکمل کیا جائے، فیصل کریم کنڈی
گزشتہ سیلاب کے نقصانات کو مدنظر رکھتے ہوئے نہر اور زمینداروں کو ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جائے، فیصل کریم کنڈی
Comments are closed.