خیبر پختون خواہ اسمبلی کے اپوزیشن ارکان گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گئے
خیبر پختون خواہ اسمبلی کے اپوزیشن ارکان گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گئے
اپوزیشن ارکان نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی
اپوزیشن وفد کی قیادت اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد کررہے ہیں
مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی ، جمعیت علمائے اسلام ، کے ایم پی ایز وفد میں شامل ہیں
وفد میں احمد کریم کنڈی ، سردار شاہ جہان یوسف ، جلال خان ، مخدوم زادہ سید آفتاب حیدر شاہ ، عدنان خان ، ثوبیا خان ، سیدہ شہلا شامل ہیں
اپوزیشن اراکین نے وزیر اعلی کے رویہ پر اپنی تشویش سے گورنر خیبرپختونخوا کو آگاہ کیا۔
اپوزیشن ممبران کسی غیر جمہوری اقدام کا حصہ نہیں بنیں گے
کل دوبارہ ارکین کا وفد گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات کرے گا
اجلاس میں مختلف آئینی تجاویز پر غور وغوض کیا گیا ،
اراکین اسمبلی کی تشویش درست ہے یہ تاثر پیدا ہورہا ہے کہ صوبائی معاملات اڈیالہ جیل کی بیرک سے چلائے جارہے ہیں ، گورنر خیبرپختونخوا
Comments are closed.