گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سرحد یونیورسٹی آف سایئنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے 17ویں کانووکیشن میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت

22

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سرحد یونیورسٹی آف سایئنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے 17ویں کانووکیشن میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت

گورنر نے کانووکیشن میں مختلف شعبوں میں بیچلرز،ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی تعلیم مکمل کرنیوالے 225 طلباء وطالبات میں ڈگریاں تقسیم کیں

گورنر خیبر پختونخوا نے کانووکیشن میں 38 نمایاں پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو گولڈ میڈلز سے نوازا

تقریب میں گیسٹ آف آنر سابق نگران صوبائی وزیر ڈاکٹر قاسم جان، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیم الرحمان، فیکلٹی اراکین سمیت طلباء و طالبات اور انکے والدین شریک تھے

کانووکیشن میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیم الرحمان نے گورنر خیبر پختونخوا کو یونیورسٹی کی مجموعی کارکردگی سے متعلق رپورٹ  پیش کی

Comments are closed.