اسلام آباد فوڈ اتھارٹی/سالٹ انسپکشن

19

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی/سالٹ انسپکشن

وفاقی دارالحکومت میں معیاری نمک کی فراہمی کے لیے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی سرگرم

شہر بھر میں 11 سالٹ یونٹس کی انسپکشن مکمل

9 یونٹس کے سیمل کلئیر 3 کے نتائج منفی میں آئے

فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے منفی نتائج پر 3 یونٹس کو سیل کر دیا گیا

نمک تمام کھانوں کا بنیادی جز ہے، ڈاکٹر طاہرہ صدیق

شہر میں نمک کے معیار پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق

سالٹ یونٹس کی انسپکشن ہفتہ وار کی جائے گی، ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی

Comments are closed.