اسپیکر قومی اسمبلی کا خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

17

اسلام آباد، 16 جون 2025- اسپیکر قومی اسمبلی کا خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسپیکر قومی اسمبلی کا فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش۔

اسپیکر قومی اسمبلی کا دہشتگردوں کے خلاف بروقت اور کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف۔

بھارتی پشت پناہی والے دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا جا رہا ہے، سردار ایاز صادق

الہندوستان کے خاتمے کیلئے سیکیورٹی فورسز کی جرأتمندانہ اقدامات قابل ستائش ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق

قوم کو اپنے سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں اور بہادری پر فخر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، سردار ایاز صادق

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اور سہولت کاروں کا انجام موت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

بھارتی پراکسیز کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے گئے ہیں، سردار ایاز صادق

قومی سلامتی کیلئے سیکیورٹی فورسز کا ہر اقدام لائقِ تحسین ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

Comments are closed.