بلوچستان کے علاقے پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گیے
بلوچستان کے علاقے پشین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گیے
کوئٹہ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئئ، زلزلہ پیما مرکز
کوئٹہ،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 12 کلومیٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
کوئٹہ،زلزلے کا مرکز پشین سے 21 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا، زلزلہ پیما مرکز
Comments are closed.