عید الاضحی/فوڈ اتھارٹی کاروائیاں

18

عید الاضحی/فوڈ اتھارٹی کاروائیاں

عید الاضحی سے قبل اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ان ایکشن

شہر میں دودھ کی سپلائی چیک کرنے کے لیے سرپرائز ملک ریڈ

روات میں جی ٹی روڑ اور ٹی چوک کے مقام پر 24 دودھ بردار گاڑیوں کی انسپکشن

فوڈ اتھارٹی ٹیمز کی جانب سے 36 ہزار 500 لیٹر دودھ کی انسپکشن

دوران انسپکشن 15 گاڑیاں کلئیر 9 کو 1 لاکھ 25 ہزار جرمانہ عائد

ٹیمز کی جانب سے 3 ہزار لٹر سے زائد غیر معیاری دودھ تلف کر دیا گیا

عید کے موقع پر فوڈ اتھارٹی ٹیمز فیلڈ میں موجود ہونگی، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی

غیر معیاری فوڈ کی اسلام آباد میں سپلائی یا پروڈکشن ہر صورت روکیں گے، ڈاکٹر طاہرہ صدیق

Comments are closed.